16 جولائی 2012 - 19:30

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر احمدی نژاد نے روس میں حالیہ سیلاب کے دوران بعض روسی شہریوں کی ہلاکت پر روس کے صدر پوٹین کو تعزیت پیش کی ہے۔

ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر احمدی نژاد نے روس کے جنوبی علاقوں میں حالیہ سیلاب کے دوران بعض روسی شہریوں کی ہلاکت پر روس کے صدر ولادیمیرپوٹین کو تعزیت پیش کی ہے۔ صدر نے اپنے پیغام میں ہلاک ہونے والے افراد کے لواحقین کے ساتھ بھی ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔

.......

/169